مجھے قومی اسمبلی میں بڑے بڑے ڈاکو نظر آئے، عمران خان
این اے 120 کا الیکشن فیصلہ کرے گا قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، ملکی تاریخ میں پہلی بار طاقتور کا احتساب ہوا ہے، عمران خان
میں نے 8 روز جیل میں گزارے وہاں مجھے کوئی بڑا مجرم نظر نہیں آیامجھے قومی اسمبلی میں بڑے بڑے ڈاکو نظر
سارے چوروں کی رقم اکٹھی کر لو پھر بھی یہ رقم لندن فلیٹس سے کم ہے،نواز شریف کے بچے لندن میں 600 کروڑ کے گھر میں رہتے ہیں،
مجھے اللہ کے فضل سے نیا پاکستان نظر آ رہا ہے، آصف زرداری بھی نواز شریف کی طرح بڑا ڈاکو ہے،