:پیپلز پارٹی سے تمام جماعتیں اپیل کرتی ہیں کہ اعتزاز احسن کا فیصلہ واپس لیں,ملک کی سالمیت کے لیے ہمیں ایک ہونا پڑے گا،اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین

Aug 29, 2018 | 00:49

پشاور: اپوزیشن جماعتوں کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ,  میاں افتخارحسین،اکرام خان درانی،امیر مقام اور قومی وطن پارٹی کے طارق خان شریک , ضمنی انتخابات میں بھی اتحاد کا اعلان کرتے ہیں ،اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین

:پیپلز پارٹی سے تمام جماعتیں اپیل کرتی ہیں کہ اعتزاز احسن کا فیصلہ واپس لیں,  جو لوگ موجود نہیں ان سے رابطے میں ہیں،الیکشن پر تمام پارٹیاں متفق ہیں کہ دھاندلی کی گئی, ملک کی سالمیت کے لیے ہمیں ایک ہونا پڑے گا، ہارون بلور کے حوالے سے سب کے جذبات یکساں ہیں،ہارون بلور کی بیوہ کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں ہوگا،تمام اپوزیشن جماعتوں نے بیوہ ہارون بلورکی حمایت کا اعلان کیا،میاں افتخار حسین

سراج الدین

مزیدخبریں