یواین فیکٹ فائنڈنگ مشن کےسربراہ کامل جندوبی کی جنیوامیں میڈیاسےگفتگو
یواین فیکٹ فائنڈنگ مشن کےسربراہ کامل جندوبی کی جنیوامیں میڈیاسےگفتگو بڑھتےفضائی حملے،جنسی تشددسمیت کئی خلاف ورزیاں جنگی جرائم کےزمرےمیں آتی ہیں،تشدد،زیادتی،شہریوں کاقتل عام،بچوں کی بھرتی کےثبوت ملےہیں،جنگی جرائم کےذمےدارافرادکی فہرست تیارکی ہے،ذمےداروں کی فہرست آج ہائی کمشنربرائےانسانی حقوق کےحوالےکی جائےگی،کامل جندوبیسعودی فوجی اتحاداورحوثی دونوں جنگی جرائم کےذمےدارہیں،سعودی اتحادکےحملوں میں بڑےپیمانےپرعام شہری ہلاک ہوئے،سعودی اوراماراتی قیادت میں اتحادیوں نےیمن کےایئرپورٹ اوربندگاہیں بندکیںعام شہریوں کی ہلاکت،بندرگاہوں اورایئرپورٹس کی بندش عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،یواین