1962کی فراری نیلام ہونےوالی دنیاکی مہنگی ترین کاربن گئی

Aug 29, 2018 | 06:58

1962کی فراری نیلام ہونےوالی دنیاکی مہنگی ترین کاربن گئی فراری250جی ٹی اوشناخت پوشیدہ رکھنےوالےارب پتی نے6ارب روپےمیں خریدلی1962کی فراری مائیکروسوفٹ کےسابق انجینیرگریگ وٹٹن کی ملکیت تھی خریدنےمیں3کلیکٹرزنےدلچسپی ظاہرکی،10منٹ میں نیلامی مکمل ہوگئی 1962ماڈل کی اس فراری کی صرف36گاڑیاں تیارکی گئی تھیں

مزیدخبریں