جنگی ہیرو سپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں انتقال کر گئے
40 سال جیل میں گزارنے کے بع مقبول حسین کو 2005 میں بھارتی جیل سے رہا کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق مقبول حسین کی ان کی جرات اور بہادری کی وجہ سے ستارہ جرات سے نواز گیا ، مقبول حسین کی نماز جنازہ کل مکمل فوج اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیاہی مقبول حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق مقبول حسین کو کل پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا