Waqt News
Wednesday | February 20, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • ترک صدر رجب طیب اردوان اگلے ماہ پاکستان آئیں گے
  • سدھو،ثانیہ اور کمل ہاسن انتہاپسندوں کے نشانے پر: کپل شرما داؤ پر
  • شہر قائد میں آج اور کل ابر کرم برسنے کی پیشگوئی،رین الرٹ جاری
  • اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
  • ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
  • Int'l mining forum opens in Sudan
  • نوازشریف: میڈیکل بورڈ نےکارڈیک کیتھی ٹرائزیشن کی سفارش کردی
  • بھارت نے جنگ مسلط کی تو جوابی اقدام کے لئے تیار ہیں: ملیحہ لودھی
  • چین کا بھارت اور پاکستان کو کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات کا مشورہ
  • محکمہ موسمیات کی آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
  • کراچی: غیرتربیت یافتہ سیکیورٹی گارڈ نے ساتھی کی جان لے لی
  • یورپی یونین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنیوالے ملکوں کے ساتھ تجارت نہیں کرنی چاہیے:دفتر خارجہ
  • امریکہ نے سعودی عرب کوحساس ایٹمی توانائی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کامنصوبہ بنایاہے
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
  • پاکستانی خاتون کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، چینی باشندہ گرفتار
  • اقوام متحدہ کاعراق اورمشرقی شام میں پھنسے خاندانوں کے بارے میں اظہار تشویش
  • وزیراعظم قومی اسمبلی کے آئندہ سیشن میں سوالات کے جوابات دینگے
  • کینیڈا:گھرمیں آتشزدگی سے 7 بچے ہلاک
  • پاکستان سپرلیگ:آج ملتان سلطانزکامقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے ہوگا
  • قومی اسمبلی کااجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
  • Japanese carmaker Honda to close British car plant
  • بھارت تحقیقات کے بغیر پلوامہ حملے کاالزام پاکستان پرعائد کررہاہے: نازشاہ
  • بھارت پاکستان کوتنہا کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا:وزیر اطلاعات
  • روس وینزویلا کو 300 ٹن امداد فراہم کرے گا
  • مصر: خودکش حملے کے بعد فورسز کی تابڑتوڑ کارروائیاں
  • افغان مفاہمتی عمل کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا
  • کشمیریوں کے حقوق: یورپی پارلیمنٹ میں خصوصی اجلاس، وزیراعظم آزاد کشمیر کی شرکت
  • افغانستان میں دھماکا، 6 افراد ہلاک، کئی زخمی
  • امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان ملتوی
  • ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، شائقین کرکٹ بےتاب

بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ سٹوکس

Aug 29, 2018 | 11:29 11:29 AM, August 29, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ سٹوکس

انگلش ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر بین سٹوکس نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور مہمان ٹیم کے خلاف میدان میں اترنے کو تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے، بھارت ہاتھوں تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، بھارتی ٹیم نے ہم سے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو چوتھے میچ میں شکست دیکر نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کرینگے بلکہ سیریز 3-1 سے اپنے نام کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ حریف ٹیم کے خلاف تیسرے میچ میں ہونے والی غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے کامیابی حاصل کرینگے۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ (آج) جمعرات سے شروع ہو گا اور میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے میچ میں شکست سے ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف چوتھے میچ کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے اور میچ کے لئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مسلم لیگ ن نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ...

    Aug 29, 2018 | 16:35
  • نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کالعدم قرار ...

    Aug 29, 2018 | 15:03
  • حکومت نے پیمرا کو ختم کرنے کا بھی اعلان کردیا،

    Aug 29, 2018 | 20:50
  • فواد چوہدری صاحب وزیر اطلاعات بنیں، تحریک انصاف کے ...

    Aug 29, 2018 | 17:48
متعلقہ خبریں
  • روس نے شام میں داعش کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی

    Feb 15, 2019 | 07:21
  • حکومت کی ناقص حکمت عملی کے باعث منی بجٹ منظور نہ کرایا ...

    Jan 25, 2019 | 23:41
  • نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 8 ...

    Jan 31, 2019 | 13:24
  • پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 ...

    Jan 28, 2019 | 00:22
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group