نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت

Aug 29, 2018 | 15:03

لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف ۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواست پر سماعت کی۔درخواستگزار اے کے ڈوگر نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل مکمل کر لیے۔ عدالت نے نیب کے وکیل کو کل دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ درخواست قابل سماعت نہیں مسترد کی جائے ۔ وکیل وفاقی حکومت

اٹھارویں ترمیم کے بعد نیب کا قانون غیر موثر ہو چکا یے۔درخواستگزار

نیب قانون کے تحت نواز شریف, مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو دی جانے والی سزا غیر آئینی یے۔ استدعا

عدالت نیب قانون اور شریف خاندان کو دی جانے والی سزا کالعدم قرار دے۔

مزیدخبریں