نجی اہر لائز کے ذریعےججاج کرام کی پہلی پرواز ملتان پہنچ گئی۔

Aug 29, 2018 | 15:15

نجی ایر لائز کی پہلی پرواز تین او حاجیوں کو لے کر ملتان پنچی ملتان ایر پورٹ ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک ،ڈاہریکٹر حج ریحان عناس کھوکھر اور دیگر حکام نے ضقجیوں کا استقبال کیا اور انہیں بھولوں کے ہار پہنائے اور انہیں حج کی سعادت حاصل کرنے پرمبارک باد دی واپس آنے والے حاجیوں کا کہنا ہے کہ اس بار حکومت کے حج کے موقع پر بہترین انتظامات کئے تھے حاجیوں کو لینے کے لئے ان کے عزیز و اقارب بھی بڑی تعداد میں ایر پورٹ پر موجود تھے انہوں نے بھی حج کرنے واپس آنے والوں کو ہار پہنائے انہیں مبارک باد دی اور خوصی کا اظہار کیا

مزیدخبریں