پاکستان میں فٹبال کی بحالی اور ترقی کے لیے کام کرنےوالی لئیر لیگز پاکستان کی کامیابیوں کا سفر جاری۔
پاکستان میں فٹبال کی بحالی اور ترقی کے لیے کام کرنےوالی لئیر لیگز پاکستان کی کامیابیوں کا سفر جاری۔
جی ایم لئیر لیگز کا کہنا ہے کہ گلگت میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے فٹبال لیگ منعقد کرانے کا اعزاز لئیر لیگز کو حاصل ہے۔ مرد و خواتین دونوں کو آگے بڑھنے کے برابر مواقع فراہم کریں گے۔ خواتین کی ترقی کا سفر گلگت میں لیگ منعقد کرسنے سے شروع ہوا جو شہر شہر پہنچے گا۔