خواجہ سراؤں کے گھر میں با اثر افراد کا مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش

Aug 29, 2018 | 16:53

پیپلز کالونی میں خواجہ سراوں کے گھر پربااثر افراد منینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش اور دھمکیاں دینے کے خلاف خواجہ سراوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا خواجہ سراوں کا کہنا یے کہ انہوں نے 9 سال پہلے مکان 15لاکھ روپے میں خریدا گھر کے تمام کاغذات ہمارے پاس موجود ہیں اور قانونی طور پر ہم اس مکان کے مالک ہیں لیکن بااثر عناصر ہمارے مکان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اگر ہم سے ہماری چھت چھین لی گئی تو ہم در بدر ہو جائیں گے خواجہ سراوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعہ کا فوری طور پر نوٹس لے کر ہمیں انصاف دلاکر قبضہ گروپ کی غنڈہ گردی سے نجات دلائی جائے خواجہ سراوں نے قبضہ گروپ کے خلاف نعرے بازی بھی کی

مزیدخبریں