صدارتی الیکشن کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 ستمبر کو طلب

Aug 29, 2018 | 17:23

صدارتی الیکشن کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 ستمبر کو طلب کر لیا گیا. اجلاس قائم مقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری کی جانب سے طلب کیا گیاہے۔ اجلاس 4 ستمبر بروز منگل صبح 10 بجے طلب گیا گیا ہے. اجلاس میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ اجلاس کی صدارت قائم مقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری کریں گے. اجلاس طلب کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

مزیدخبریں