حکومت نے پیمرا کو ختم کرنے کا بھی اعلان کردیا،

Aug 29, 2018 | 20:50

فواد چودھری نے پیمرا اور پریس کونسل کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت اشتہاروں پر ہی چل رہی تھی، نظرثانی کمیٹی بنائی گئی ہے جو اشتہاروں کے معاملات کو دیکھے گی۔ پی ٹی وی نیشنل کو پی ٹی وی سیاست کے نام سے چلایا جائے گا، پی ٹی وی سیاست پر پارلیمنٹ ،صوبائی اسمبلیوں اور کمیٹیوں کی کارروائی براہ راست دکھائی جائیگی، قوم دیکھے گی کہ انکے منتخب نمائندے ایوانوں میں کیا کر رہےہیں۔

مزیدخبریں