اسٹرائیک کور کا جنگ میں اہم فیصلہ کن کردار ہے،آرمی چیف

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اسٹرائیک کور کا جنگ میں اہم فیصلہ کن کردار ہے۔
انہوں نے اسٹرائیک کور کی فارمیشنز کے دورے کے دوران فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیاری کی صورتحال، تربیتی معیار اور فوجیوں کا بلند مورال حوصلہ افزاء ہیں جس سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔