بغیر ورزش کے اضافی جسمانی چربی کم کرنے کا آزمودہ نسخہ
ہ ضروری نہیں کہ جسمانی وزن میں اضافہ عمر بڑھنے ہی ہو، دنیا بھر میں کروڑوں افراد درمیانی عمر میں پہنچ کر موٹاپے یا توند نکلنے کے مسئلے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد روزانہ منقا کا کسی بھی شکل میں استعمال کرتے ہیں وہ ایک مہینے کی ورزش کے بعد چربی پگھلا سکتے ہیں اگر ایک ہفتے تک مسلسل دن میں دو بار منقا کھایا جائے تو یہ چربی پگھلانے کے عمل کو بڑھا دیتی ہیں جو کہ ایک ہفتے میں ستائین فیصد تک چربی جلاتے ہیں جب کہ تحقیق میں شامل ایک شخص کے چربی پگھلنے کی شرح پچپن فیصد تک تھی۔ محققین کے مطابق منقا غذائیت (نیوٹرنٹس) سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ورزش کے دوران خون کی روانی کو بڑھا کر چربی گھلانے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔