عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا
عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے فیصلہ سنایا عدالت نے تحریری آرڈر سپریڈنٹ اٹک جیل کو بھیج دیا عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست کو عدالت پیش کرنے کا حکم