عمران خان کی ضمانت پر لطیف کھوسہ کا ردعمل
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کا توشہ خانہ کیس فیصلے پر ردعمل چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا پہلے دن معطل ہو جانا چاہئے تھی ،لطیف کھوسہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک دن بھی توشہ خانہ کیس میں اند نہیں رہنا چاہیے تھا سائفر کیس سے زیادہ واحیات کیس نہیں ہوسکتا امریکا ہمیں معاف کرنے والا کون ہوتا ہے، لطیف کھوسہ پاکستان پچیس کروڑ عوام کی ریاست اور ایٹمی طاقت ہے ڈونلڈ لو کا بیان سر اسر توہین ہے دو نیشنل سیکیورٹی کمیٹی میٹنگز میں اسے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا گیا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاسوں کے بعد پاکستان نے سخت سفارتی رد عمل دیا دوسرے قومی سلامتی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف تھا کوئی بیغیرت ہوگا جو امریکا کی غلامی تسلیم کرے گا کون سے سائفر کو منظر عام پر لایا گیا ؟ جو کابینہ نے ڈی کلاسیفائی کیا تو کوئی سیکریسی باقی نہیں رہتی سائفر دفتر خارجہ کی عمارت سے باہر جا ہی نہیں سکتا سائفر کے ترجمے کے کاغذ پوری دنیا کے پاس موجود ہیں بھٹو کو ایٹم بم پروگرام بند نا کرنے کی پاداش میں پھانسی چڑھا دیا گیا امریکا کی غلامی کرتے ہوئے عمران خان،شاہ محمود قریشی کو اندر کیا گیا ہے