ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 35 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم ملی

اہور:ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،انعامی رقم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو 35 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم ملی گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا کو 70 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم ملی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے 88.17 میٹر کی تھرو پھینک پہلی پوزیشن لی تھی پاکستان کے ارشد ندیم نے 87.82 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسری پوزیشن لی