اسلام آباد ہائی وے پر ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ
اسلام آباد ہائی وے پر ٹی چوک پرانے ٹول پلازہ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، ہائی ایس وین کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے، متاثرہ فیملی عمرے سے واپسی پر گوجرانوالہ جا رہی تھی