نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بازنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بازنجو کی اسلام آباد میں ملاقات
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بازنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بازنجو کی اسلام آباد میں ملاقات. ملاقات میں شرکاء نے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی اور معیشت کی بحالی کے اقدامات پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا