فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹریٹو ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے کرپٹ افسران کو ہیلی کاپٹر سے گرانے کی دھمکی دے دی
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹریٹو ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے کرپٹ افسران کو ہیلی کاپٹر سے گرانے کی دھمکی دے دی انہوں نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ وہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے چینی باشندے کو بھی ہیلی کاپٹر سے دھکا دے چکے ہیں، جبکہ ایک چھاپے کے دوران ڈرگز کا دھندا کرنے والے چھ لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کیا