آسٹریلوی پولیس نے بروکلین میں سرچ آپریشن کے دوران 259ملین ڈالر کی منشیات برآمد کر لی
آسٹریلوی پولیس نے بروکلین میں سرچ آپریشن کے دوران دو سو انسٹھ ملین ڈالر کی منشیات برآمد کر لی، کارروائی کے دوران پندرہ افراد کو حراست میں لیا گیا، ملزمان منشیات مختلف شہروں میں سمگل کرتے تھے