مچھلی کو’’اوباما‘‘ کا نام دیدیا گیا
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ میں دریافت ہونے والی ایک مچھلی کا سائنسی نام ٹوسانیو ڈیس اوباما رکھ دیا گیا یہ خوبصورت مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی ہے جسے ’’اوباما‘‘ نام دے دیا گیا ۔