سعودی عرب سے ایک دن میں 1 لاکھ گاڑیاں بحرین میں داخل

Dec 29, 2018 | 12:20

سعودی عرب میں موسم سرما کی تعطیلات شروع ہوتے ہی ہزاروں سعودی اوروہاں مقیم غیر ملکی چھٹیاں گزارنے کیلئے بحرین پہنچنے لگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک دن میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد کنگ فہد پل کے ذریعے سعودی عرب سے بحرین میں داخل ہوئے۔ پل پر گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں