متنازعہ شہریت قانون نے بھارت کی سیاحت تباہ کر دی
بھارت میں نئے شہریت کے نئے امتیازی قانون کےخلاف حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کی لہرنے سیاحت کی صنعت کو بری طرح متاثرکیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق رواں ماہ سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں ساٹھ فیصد کمی آئی ہے۔