وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کاجائزہ لیا گیا وفاقی کابینہ نے 14 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا کابینہ نے متعدد ایجنڈا آئیٹمز کی منظوری دےدی چیئرمین ایف بی آر مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی منظوری
وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس کی منظوری دے دی نیب اورامریکی ادارہ ایف بی آئی کےدرمیان مفاہمتی یاداشت کی منظوری اقتصادی امور ڈویژن کی غیرملکی فنڈز کے استعمال پر بریفنگ موخر
پیٹرولیم ڈویژن گیس کی منصوبہ بندی کے حوالے سےبریفنگ وزارت داخلہ اور سی ڈی اے مارگلہ روڈ تجاوزات کے خاتمے پر ٹائم فریم گلگت بلتستان میں ایف سی تعیناتی کی سمری منظوری
پیمرا کونسل آف شکایات کی تشکیل نو موخر ہائیڈو کاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈی جی کی تقرری کی منظوری چئیرمین اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی تقرری کی منظوری