میں ان آزاد اراکین سے بھی کہوں گا کہ اپنے حلف کی پاسداری کریں ، کامران ٹیسوری
معیشت کے جس بھنور میں ہم پھنسے ہوئے ہیں اُسے کوئی ایک سیاسی جماعت ٹھیک نہیں کرسکتی، ہم سب کو مل کر اسے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، میں ان آزاد اراکین سے بھی کہوں گا کہ اپنے حلف کی پاسداری کریں ، کامران ٹیسوری