پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش
پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش ۔ نمائش کا انعقادوزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے تعاون سے کیا جا رہا ہے ،پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان مسز ثوبیہ کمال خان کی بطور مہمان خصوصی تصویری نمائش میں شرکت۔ نمائش میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے ۔