بہاولنگر : تیز رفتار بس الٹنے سے2 افراد جاں بحق، 10 زخمی
بہاولنگر میںڈونگہ بونگہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے۔بہاولنگر میں ڈونگہ بونگہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ تین زخمی مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔ رورل ہیلتھ سنٹر ڈونگہ بونگہ میں عملہ کی غیرحاضری کے باعث زخمیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔