مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 45سالہ شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق
مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 45سالہ شخص ملبے تلے دب کر جاں بحق تفصیلات کے مطا بق گز شتہ 2روز سے وقفے وقفے سے ہو نے والی بارش کی وجہ سے بچیا نہ کے علاقے میں مکان کی خستہ حال چھت زمین بوس ہو گئی ملبے تلے دب کر 45سالہ محمد اشرف جاں بحق ہو گیا ریسکیو1122نے مردہ شخص کی نعش ملبے سے نکال کر ورثاءکے حوالے کی ۔