سیالکوٹ : تھانہ صدر کے علاقہ میں خواجہ سرا کاشف صبا پر تشدد کرنے والے ملزمان اویس، وقاص، صدیق، وہاب، جمشید سمیت چھ ملزمان گرفتار
تھانہ صدر کے علاقہ میں خواجہ سرا کاشف صبا پر تشدد کرنے والے ملزمان اویس، وقاص، صدیق، وہاب، جمشید سمیت چھ ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج، تفتیش جاری گرفتار ملزمان کا اعتراف جرم، فرار ملزم جمشید کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے جاری ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر تشدد کا نشانہ بنایا، خواجہ سراء کاشف صبا ایسے افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہ ہیں، ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی