Waqt News
Friday | April 16, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
  • وزیراطلاعات فواد چوہدری کے دوست کا کورونا سے انتقال
  •  بزدار حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ فردوس عاشق
  •  سپریم کورٹ میں کورونا کے مریض وکیل کی پیشی پرکھلبلی
  •  تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست میں شامل
  • روزگار فراہمی، سندھ کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوش خبری
  •  حماس کا سعودی عرب میں گرفتار فلسطینیوں کو رہا کر نے کا مطالبہ 
  • روس کا امریکا کو جلد جارحانہ جواب دینے کا اعلان
  • مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں۔ او آئی سی
  • فضل الرحمان اور نواز شریف کی حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے اہم مشاورت
  • کراچی میں کورونا کے برطانوی اور افریقی اقسام کے وائرس کی تصدیق
  • کورونا سے نجات کیلئے آج جمعہ کا دن ”یوم توبہ واستغفار“ کے طور پر منایا جائے گا
  • وزیر اعظم عمران خان آج سکھر کا دورہ کریں گے
  • دنیا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہلاکتیں2999377ہوگئیں
  •  سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ  بارش ،موسم خوشگوار 
  •  اسلام آباد کے سستے بازار وں میں مہنگائی، انتظامیہ بے بس
  •  سندھ پولیس کے مزید 13 اہلکار کورونا میں مبتلا
  •  کوروناائرس کی تیسری لہر:'ملک بھر میں مزید110 جاں بحق ،5364نئے کیسزرپورٹ
  • بھارت ممکنہ طور پر پاکستان کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
  • امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں، سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • 11 ستمبر کو افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کیا جائے گا : امریکی صدر جوبائیڈن
  • افغانستان سے انخلا کا وقت آ گیا ہے, امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہتا تھا: امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن
  • پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کررہے ہیں: یو اے ای
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامو رکی ملاقات، دو طرفہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • فرانسیسی سفارتخانے کا اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
  • حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں کر لی
  • سعد رضوی نے ضد نہ چھوڑی تو ہم پارٹی چھوڑ دیں گے: امیرٹی ایل پی سندھ
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کا حکم
  • پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن نظام سے نظام صحت میں انقلاب آئے گا: وزیراعظم عمران خان
  • حکومت خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی ناموس کا تحفظ کرے گی، ڈاکٹر نور الحق قادری

صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے ولی بچی کی زندگی عثمان بزدار نے بدل دی

Jan 29, 2021 | 22:44 10:44 PM, January 29, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
<->
  • صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے ولی بچی کی زندگی عثمان بزدار نے بدل دی
  • صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا بننے ولی بچی کی زندگی عثمان بزدار نے بدل دی

وزیراعلی پنجاب عوامی مشکلات سے واقف، غربت کی ماری بچی فاطمہ کی زندگی بدل دی، چند روز قبل سوشل میڈیا پر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں یہ 12 سالہ بچی لبرٹی میں کھلونے بیچتی دکھائی گئی۔ فاطمہ کے والد شدید بیماری کی وجہ سے کام نہیں کرسکتے تھے۔ غربت کا یہ عالم تھا کہ فاطمہ کی فیملی کے پاس رہنے کیلئے چھت تک نہ تھی۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے ویڈیو کا نوٹس لیا اور فاطمہ کو ایک لاکھ روپے کا چیک بھجوایا۔ اس کے ساتھ ساتھ رہنے کیلئے اٹیچ باتھ کے ساتھ ایک عدد کمرہ بھی مہیا کیا۔اس کمرے میں ایک چھوٹا سا کھوکھہ بھی بنایا گیا ہے تاکہ فاطمہ کے والد یہاں بیٹھ کر کھلونے بیچ سکیں اور ننھی بچی اپنی پڑھائی پر توجہ دے سکے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر بچی کے بھائی کو واسا میں نوکری بھی دی گئی ہے۔ کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں کھلونے بیچ کر اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کا خرچہ اٹھانے والی بچی کی تقدیر بھی بدل گئی اور فیملی کو سہارا بھی مل گیا۔

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں، سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • صرف 12 سال کی عمر میں بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سہارا ...

    Jan 29, 2021 | 22:44
  • ٹیلی گرام کے نئے فیچر نے واٹس ایپ صارفین میں ہلچل مچا دی

    Jan 29, 2021 | 14:28
  • بختاور بھٹو کا آج محمود چوہدری سے نکاح ہوگا

    Jan 29, 2021 | 14:14
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    Jan 29, 2021 | 21:17
متعلقہ خبریں
  • توقع ہی نہیں تھی کہ وہ 'باپ' کو 'باپ' بنائیں گے، مولانا ...

    Apr 13, 2021 | 17:04
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہرو ...

    Mar 23, 2021 | 19:48
  • وزیراعلی عثمان بزدار صوبے کی ترقی کے لئے متحرک: ...

    Mar 24, 2021 | 18:14
  • عمران خان، عثمان بزدار ، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ...

    Mar 27, 2021 | 11:41
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group