Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • توہین عدالت:عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
  • حمزہ شہباز  نے امن عامہ کا جائزہ لینے سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا .
  • ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کر کے عمران خان روانہ ہوئے۔ مریم اورنگزیب
  • حارث روف کی مستقبل میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش
  • عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں ختم کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی  ڈیدلائن  دے دی۔
  • عمران خان اپنی مرضی کی عدالت، حکومت اور ہر فیصلہ کرانا چاہتے ہیں. راناثنااللہ
  • شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کا ایک اور شکار
  • کابل اور شمالی صوبہ بلخ میں بدھ کے روز چار بم دھماکے،14افرادہلاک
  • اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرلی
  • رات گئے ڈی چوک میدان جنگ بن گیا : پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں, مظاہرین پر شدید شیلنگ
  • یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی: پاکستان کا شدید احتجاج
  • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے: بابر اعوان ٹیم بات چیت کیے بنا روانہ
  • ایک ارب ڈالر قرض کی شرط: آئی ایم ایف کا پاکستان کو بجلی، پیٹرول پر دی جانیوالی سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ
  • عدالتی حکم مسترد، عمران خان کا ڈی چوک جانے کااعلان
  • عمران خان نے بار بار کہا کہ ہم ڈی چوک جائیں گے،رکاوٹیں ہٹائیں لیکن شہر میں جلاؤ گھیراؤ کیاگیا،پی ٹی آئی کی ٹیم نہیں آرہی: ایاز صادق
  • عمران نیازی کی پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال سپریم کورٹ کے کے فیصلے کی توہین ہے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
  • انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کی سروس میں کچھ تعطل آیا ہے: پی ٹی اے کی انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے متعلق افواہوں کی تردیدکردی
  • آج بھارتی جمہوریت اور نظام انصاف کیلئے سیاہ دن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
  • آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے بغیر قرض کی قسط جاری کرنے سے انکار
  • لاہور: لبرٹی چوک پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کردی
  • الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے پر خالی ہونے والی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا
  • پاکستان کے سابق فاسٹ بولرعمرگل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
  • الیکشن سے کم کوئی بات نہیں ہو گی،کارکنان ڈی چوک پہنچیں: فواد چودھری
  • پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات پر عمرقیدکی سزا کی شدید مذمت کرتاہے: ترجمان پاک فوج
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ: سری نگر ہائی وے پہنچنے والے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت
  • عمران خان زندہ لاش ہے جسے قوم نے آج مسترد کردیا، کرسی کی خاطر ملک میں آگ لگانا چاہتا ہے: مریم نواز
  • عوام نے شر انگیز فتنے کو رد کردیا،عوام کا اس فتنہ فساد مارچ کا حصہ نہ بننے پر شکریہ ادا کرتا ہوں: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ
  • عدالت سے زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا,عدالت کوجو ٹھیک لگے وہ کرے : یاسین ملک کاجج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب
  • سب ڈی چوک پہنچیں، ڈیڑھ گھنٹے میں وہیں ملوں گا: عمران خان
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: عمران خان پنجاب میں داخل، لاہور اور کراچی میں صورتحال کشیدہ

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر بےقابو،27ہلاک،7963 نئے کیسزرپورٹ

Jan 29, 2022 | 09:44 9:44 AM, January 29, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر بےقابو،27ہلاک،7963 نئے کیسزرپورٹ

عالمی وباءکورونا وائرس کی  پاکستان  میں پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد  جان سے گئے  جبکہ 7ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 7 ہزار 963نئے کیسز سامنے آئے ۔ جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 10ہزار033ہو چکی ہے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29ہزار 219 ہوگئی ہے ۔ملک میں  کوروناایکٹو کیسز کی تعدادایک لاکھ 4ہزار095ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک کے مختلف حصوں میں کیسز اور اموات کی صورتحال درج ذیل ہے:

اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرلی

Statistics 29 Jan 22:

Total Tests in Last 24 Hours: 70,389

Positive Cases: 7963

Positivity %: 11.31%

Deaths :27

Patients on Critical Care: 1375

— NCOC (@OfficialNcoc) January 29, 2022

صوبہ سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 38 ہزار196 ہوگئی ہے جبکہ7 ہزار 800 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔  پنجاب میں کورونا کیسزکی تعداد4لاکھ74ہزار208 تک پہنچ گئی ،  صوبے میں اب تک  13ہزار 139افرا د انتقال کرچکے ہیں ۔  خیبر پختونخوا  میں  کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ90ہزار578ہوگئی جبکہ 5ہزار 994 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔   بلوچستان میں کورونا کے 34  ہزار277 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ اب تک  367 اموات رپورٹ ہوئیں ۔  اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ25ہزار203ہوگئی ، وفاقی دارالحکومت میں اموات کی مجموعی تعداد 979 تک جاپہنچی ہے ۔ آزاد کشمیر میں کوروناکیسزکی مجموعی  تعداد36ہزار967 ہے  جبکہ 752 افراد موذی وبا سے انتقال کرچکے ہیں ۔  گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی مجموعی  تعداد 10ہزار 604ہوگئی جبکہ 188 مریض وبا سے چل بسے۔  این سی اوسی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح11.31 فیصدرہی ، جبکہ 1375مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے70 ہزار389 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔  واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

رات گئے ڈی چوک میدان جنگ بن گیا : پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں, مظاہرین پر شدید شیلنگ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • رات گئے ڈی چوک میدان جنگ بن گیا : پولیس اور تحریک انصاف ...

    May 26, 2022 | 01:31
  • یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر ...

    May 26, 2022 | 00:55
  • ایک ارب ڈالر قرض کی شرط: آئی ایم ایف کا پاکستان کو ...

    May 26, 2022 | 00:10
  • اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت نے امن و امان کی صورتحال ...

    May 26, 2022 | 02:00
متعلقہ خبریں
  • پاکستان نےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں پوزیشن ...

    May 04, 2022 | 13:11
  • چولستان میں شدید گرمی کی لہر، 3 ہزار سے زائد تالاب خشک ...

    May 10, 2022 | 22:27
  • پنجاب  بھر میں  قیامت خیز گرمی کی لہر ، الرٹ جاری

    May 13, 2022 | 16:28
  • پاک فوج نے شدید گرمی کی لہر سے متاثرہ علاقوں میں ہیٹ ...

    May 21, 2022 | 12:39
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group