میوزک میں کامیابی کی بلندیاں چھونےکےبعداب پاپ سنگر لیڈی گاگا بڑی اسکرین پرقسمت آزمارہی ہیں،
بریڈ لی کوپرbradley cooper کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میوزک انڈسٹری میں اسٹرگل کرنے والی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اپنا کرئیر بنانے کیلئے بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔ فلم کی کاسٹ میں بڑے بڑے نام اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں جن میں لیڈی گا گاlady gaga،بریڈ لی کوپرbradley cooper،ڈیو چیپلdave chappelle،رفی گیورونrafi gavronسمیت دیگر اداکار شامل ہیں،، فلم پانچ اکتوبو کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔