انڈونیشیا کے جزیرے لومبو میں زلزلہ،متعدد افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے لومبو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ چارریکارڈ ی گئی جس کی وجہ سے ،تعد افراد جاں بحق ،درجوں زخمی اورمتعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں اور ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہےخیال رہے کہ انڈونیشیا کا جزیرہ لومبو مشہورسیاحتی مقام ہے جس کی آبادی تین لاکھ 19 ہزار ہے۔