وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز نثار احمد میمن کے ہمراہ رائل پام گالف اینڈکنٹری کلب کا دورہ کیا
وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز نثار احمد میمن کے ہمراہ رائل پام گالف اینڈکنٹری کلب کا دورہ کیا۔رائل پام گالف اینڈکنٹری کلب کے منیجر نے وفاقی وزیرریلوے کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کلب کے تمام ممبران کلب کی خدمات سے خوش ہیں ۔ ترجمان ریلوے فاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے کلب میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور اس کی بحالی پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ رائل پام گالف اینڈکنٹری کلب ہم پر اللہ کی بڑی نعمت ہے٭ترجمان ریلوے