پنجاب بھر کے تمام سرکاری ونجی اسکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا
لاہور : پنجاب بھر کے تمام سرکاری ونجی اسکول 2 اگست سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ، ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو اسکول بلانے کی اجازت ہو گی۔