فٹبال ورلڈ کپ: پولینڈ نے جاپان کوایک صفرسے مات دے دی
روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلوں میں پولینڈ اورجاپان کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں،،دونوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،،،پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف گول کرکے سبقت لے جانے کی کوشش کی تاہم کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی, میچ کے دوسرے ہاف میں پولش کھلاڑی جان بیڈنرک 59ویں منٹ میں بہترین اندازمیں گول داغ کراپنی ٹیم کوبرتری دلائی جومیچ کے اختتام تک برقراررہی ،،جاپان نے شکست کے باوجود ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی