پاک فوج کے سینتیس افسران کو میجرجنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی
پاک فوج کےسینتیس افسروں کو میجرجنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانےوالوں میں آرمی میڈیکل کورکےنو آفیسرز بھی شامل ہیں، محمدمنیر، یوسف جمال، احسان محمودخان، محمد یوسف میجرجنرل مقرر ہوئے، بریگیڈئرعرفان ارشد، بریگیڈئرمحمدشہباز خان، بریگیڈئرطاہر حمید بھی ترقی پانے والے افسروں میں شامل ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈئراسدنواز جنجوعہ، بریگیڈئرراحت نسیم، بریگیڈئر ممتازحسین ، بریگیڈئرکاشف نذیر، عدنان آصف جاہ، زاہدخان اورغلام جعفر بھی میجرجنرل مقرر ہوگئے ہیں