پاکستان نے بھارت کو ہراکر ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
دوحہ میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی ہے۔پاکستان نے فائنل میں بھارت کودو تین سے ہرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں پاکستان نےایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 2-3 سے ہرا کر مقابلہ جیتا۔ پاکستان کے بابر مسیح اور ذوالفقار قادر نے بھارتی ٹیم کو مات دی