وباسےنمٹنےکی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے: عاصم باجوہ
اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وباسےنمٹنےکی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے۔ قوم نےماسک کےاستعمال اورسماجی فاصلہ اختیارکرنےمیں مثالی بہتری دکھائی ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا ٹوئٹ کہتے ہیں کہ وباسےنمٹنےکی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمدہے۔ اس وبائی مرض سے لڑنے کے لئے ضروری ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈاؤن اور ایس او پیز پر عمل پیرا ہوں۔قوم نےماسک کےاستعمال اورسماجی فاصلہ اختیار کرنے میں مثالی بہتری دکھائی۔