صدر ڈاکٹر عارف علوی کاانیس سو ستانوے کے مقدمے کا نوٹس
قومی اسمبلی میں بجٹ پرسب کو بولنے کا موقع دیا گیا۔ بجٹ پاس ہونےکےبعدشرمندگی سے بچنے کیلئےبلاول مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہے ۔آئین اور قانون کا درس نہ دیاجائے۔۔۔ایوان کی تمام کارروائی ریکارڈپر ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کاانیس سو ستانوے کے مقدمے کا نوٹس۔ وفاقی محتسب کوشکایت کنندہ کےمقدمےکاازالہ کرنےکی ہدایت۔درخواست کنندہ چوبیس سال سے انصاف مانگ رہا ہے۔اپیل کنندہ کو فیصلے کے تحت معاوضہ ادا کیاجائے: صدرمملکت