وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کی ملاقات جناب اسلم بھوتانی نے وزیراعظم کو اپنے حلقے ( گوادر -لسبیلہ ) میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا وزیراعظم کی حلقے کے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بلوچستان بالخصوص گوادر کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم گوادر چین پاکستان اقتصادی راہ داری کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے : وزیراعظم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت