ضلع شیرانی میں لینڈسلائڈنگ سے خیبرپختونخوا اوربلوچستان کا زمینی رابطہ منقطع
ضلع شیرانی کے علاقے دہانہ سر کے مقام پرلینڈسلائنڈنگ کے باعث خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔سینکڑوں مسافر پھنس کررہ گئے ہیں،ضلعی انتظامیہ کے مطابق ریسکو اسٹاف نے شاہراہ کی بحالی کا کام شروع کردیاگیا۔