امریکی صدر بائیڈن کا وزیر اعظم شہباز شریف کے نام پیغام

امریکی صدر بائیڈن کا وزیر اعظم شہباز شریف کے نام پیغام ہماری قوموں کے درمیان پائیدار شراکت داری ہمارے لوگوں اور دنیا بھر کے لوگوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہے، صدر بائیڈن امریکہ وقت کے سب سے اہم عالمی اور علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر بائیڈن اس میں صحت سہولیات، اقتصادی ترقی اور سب کے لیے تعلیم تک رسائی کے مستقبل کے لیے ہمارے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانا شامل ہے،صدر بائیڈن ہمارے یو ایس پاکستان "گرین الائنس" کے فریم ورک کے ذریعے، ہم اپنی آب و ہوا کو محفوظ بنانے، پائیدار زراعت اور پانی کے انتظام کی حمایت، اور 2022 میں تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی بحالی میں مدد کرتے رہیں گے،صدر بائیڈن پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور ترقی کو فروغ دے گا،صدر بائیڈن ہم اپنی قوموں کے درمیان مضبوط شراکت داری، اور اپنے لوگوں کے درمیان قریبی رشتہ قائم کرنا جاری رکھیں گے،صدر بائیڈن