وزارت پیٹرولیم کی جانب سےسات روز کیلئے گیس اسٹیشنز کھولنے کی منظوری کےبعد پنجاب میں آج سی این جی اسٹیشنز کھول دیئےجائیں گے
گزشتہ سال موسم سرما میں پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کو سپلائی بند کر دی گئی تھی،اس دوران صرف ایک بار ملک میں پیٹرولیم بحران کے باعث دو روز کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھولے گئے تھے،دوسری جانب وزارت پیٹرولیم کی منظوری کےبعد پنجاب میں سی این جی اسٹیشنزآج نماز جمعہ کےبعد کھول دیئے جائیں گے۔