عمران فاروق قتل کیس؛برطانیہ سےتعاون کےسلسلے میں طریقہ وضع کرلیا:چودھری نثار
عمران فاروق قتل کیس؛برطانیہ سےتعاون کےسلسلے میں طریقہ وضع کرلیا،معظم علی کے بارے میں تفتیش موثراندازمیں آگے بڑھ رہی ہے،معظم علی سے متعلق برطانیہ سے معاہدے کے تحت تعاون جاری ہے،آیندہ چندروزمیں برطانیہ سے تعاون میں مزید اضافہ ہوگا،عزیزبلوچ کوبھاگنےنہیں دیں گے،اس پرنظرہے،چودھری نثار