کراچی:آج سےشہر ہیٹ ویو کی زد میں ہوگا، محکمہ موسمیات
کراچی:رواں سال کی چوتھی ہیٹ ویو کاسامنا کرناپڑےگا،:آج درجہ حرارت43سے45ڈگری سینٹی گریڈتک جاسکتاہے،دن میں نمی کا تناسب15سے20فیصدرہنےکاامکان،شہر میں آج سمندری ہوائیں بند رہیں گی،شمال مغربی علاقوں سے گرم اورخشک ہوائیں چلیں گی:آج بھی موسم شدیدگرم اورخشک رہنےکاامکان،شہری احتیاطی تدابیراختیار کریں،بلاضرورت گھرسےنہ نکلیں،محکمہ موسمیات