مملکت میں خواتین کے گاڑی چلانے کے حوالے سے تمام امور مکمل کر لیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں شاہی فرمان پر عمل درآمد اپنے وقت پر ہو گا: سعودی حکام

May 29, 2018 | 06:18

سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے کے حوالے سے تمام امور مکمل کر لیے گئے،، حکام کا کہنا ہے کہ اس چیز میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی ،، ملک میں چوبیس جون کے بعد سے خواتین بھی گاڑی چلا سکیں گی ،، حکام نے امید ظاہر کی کہ خواتین کی جانب سے ٹریفک کی خلاف ورزیاں نہیں ہوں گی،، خواتین کی ڈرائیونگ زیادہ سلامتی کی حامل اور محفوظ ہو گی،، حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے کام آئے گا اور گھروں کے اندر موجود ورکرز کو کم کرے گا،، خواتین کے ساتھ مکمل احترام اور اعتماد کے ساتھ برتاؤ کیا جائے گا،،

مزیدخبریں