خاتون اول بشریٰ عمران نےریسرچ سینٹرمیں لائبریری کاافتتاح کیا
خاتون اول بشریٰ عمران کی شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹرآمد خدمت خلق کےسفرمیں فرح خان بھی خاتون اول کےہمراہ ہیں خاتون اول بشریٰ عمران نےریسرچ سینٹرمیں لائبریری کاافتتاح کیا ریسرچ سینٹرمیں اسلام،صوفی ازم،مذہبی افکارپرتحقیق کی جائےگی مذہبی رواداری،سائنس وٹیکنالوجی اورجدیدعلوم پرتحقیق کی جائےگی