پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،انڈیکس 74 ہزار 780 پوائنٹس پر آگیا
: کاروباری ہفتے کےتیسرے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدیدمندی ہوئی ہے جبکہ انڈیکس 74 ہزار 780 پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج نے 75 ہزار کی نفسیاتی سطح سےنیچے آگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی ہوئی۔ بدھ کو دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 736 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مندی کا رجحان،انڈیکس 74 ہزار 780 پوائنٹس پر آگیا۔